رضا ربانی بطور شو روم پیپلز پارٹی

سینیٹ میں چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی مراعات سے متعلق جو متازعہ نجی بل منظور ہوا ہے، اس کے پیش کرنے والوں میں سابق چیئرمین فاروق ایچ نائیک اور رضا ربانی شامل تھے۔ یہ وہی رضا ربانی ہیں، جو جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کے جانی دشمن ہیں۔ اور جنھوں نے سمری ملیٹری … Continue reading رضا ربانی بطور شو روم پیپلز پارٹی